جمعرات 5 نومبر 2026 - 03:27
حدیث روز | نہی از منکر کی اہمیت

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں برے اعمال کے مقابلے میں مؤمن کی ذمہ داری کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

«إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَیُبْغِضُ الْمُؤْمِنَ الضَّعِیفَ الَّذِی لَا دِینَ لَهُ، فَقِیلَ: وَمَا الْمُؤْمِنُ الضَّعِیفُ الَّذِی لَا دِینَ لَهُ؟ قَالَ: الَّذِی لَا یَنْهَی عَنِ الْمُنْکَرِ.»

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اللہ تعالی اس کمزور مؤمن سے نفرت کرتا ہے جس کا کوئی دین نہیں۔ کسی نے پوچھا: وہ کمزور مؤمن کون ہے جس کا دین نہیں؟ فرمایا: وہ جو نہی از منکر نہ کرے۔

وسائل الشیعہ، جلد 11، صفحہ 399

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha